انگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے حکومت کے نوٹ منسوخی کے فیصلے کے بعد
ملک میں پیدا ہوئے حالات کے سلسلے میں وزیر اعظم نریندر مودی کو گھیرتے
ہوئے آج سوال کیا کہ کہیں کوئی گڑبڑي ہے جس کی وجہ سے وزیر اعظم
پارلیمنٹ
میں آنے سے ڈرتے ہیں ۔مسٹر گاندھی نے کہا 146146نوٹ کی منسوخی کا فیصلہ وزیر اعظم نے کیا ہے۔یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ اس کی اطلاع وزیر خزانہ ارون جیٹلی اور حکومت کے چیف اقتصادی مشیر اروند سبرامنیم کو بھی نہیں دی گئی۔